سرینگرسمارٹ سٹی پروجیکٹ

 سرینگر//سرینگرشہرکوجاذب نظر بنانے کیلئے سرینگراسمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت لیفٹینٹ گورنر منوج سنہا نے26.6کروڑ روپے مالیت کے کئی  عوامی سہولیات اورترقیاتی منصوبوں کاسنگ بنیادرکھااورافتتاح کیا۔شہرمیں آگ بجھانے کی سہولیات کو بڑھاوادینے کیلئے لیفٹینٹ گورنر نے  فائرسیفٹی اینڈ ریسپانس سسٹم کو مضبوط بنانے کیلئے ساڑھے چھ کروڑ روپے کے دو نئے فائر اسٹیشن مراکزکاافتتاح کیاجس میں 7500لیٹرصلاحیت کی آگ بجھانے کی پانچ گاڑیاں ،تربیتی مرکز ،فائر اینڈ ایمرجینسی ہیڈکوارٹر کی اَپ گریڈیشن ،140فائرہائیڈرنٹس کی تنصیب ،ڈل جھیل کیلئے آگ بجھانے کے پانچ بوٹ،اور150آگ بجھانے والے اہلکاروں کیلئے حفاظتی لباس شامل ہے ۔اس دوران دریائے جہلم پر چار کروڑ روپے کے LEDروشنی کے نظام کا عبداللہ برج،فٹ برج اوربڈشاہ برج پرافتتاح کیا گیا جس میں پلوں اوربنڈوں کی روشنی ،راستوں کی تعمیر، کیوسکس، اور ہاوس بوٹوں کوپی

تازہ ترین