تازہ ترین

عالمی وباء اور ہماری ملّی ذمہ داریاں

کورونا وائرس کی وباء نے فی الوقت پوری عالم انسانیت کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور ہر گزرنے والے لمحہ کے ساتھ اس وائرس کی تباہ کاروں کی روح فرسا خبریں تواتر کے ساتھ موصول ہورہی ہیں۔پوری دنیا کا نظام تہہ و بالا ہوچکا ہے او ر عملی طور دنیاوی نظام ساکت ہوچکا ہے ۔معاشی سرگرمیاں ٹھپ ہیں ،روزگار کے ذرائع مکمل طور پر ختم ہوچکے ہیں جس کے نتیجہ میں اس وقت دنیا میں اربوں کی تعداد میں انسان دو وقت کی روٹی کیلئے ترس رہے ہیں۔دنیا کی نام نہاد عالمی طاقتوںکا غرور مٹی میں مل چکاہے اوراس ؎ قہر الٰہی کے سامنے سب بے بس نظر آرہے ہیں۔امریکہ میں حکومت کے پاس لوگوں کو دینے کیلئے ماسک نہیں ہیں جبکہ طبی ڈھانچہ کے اعتبار سے دنیا میں دو سرا پائیدان رکھنے والے اٹلی کے پاس کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے ونٹی لیٹر نہیں ہیں۔ عجب نفسا نفسی کا عالم ہے ۔انسان کو انسان سے ڈر لگنے لگا ہے ۔سماجی فاصلہ بنائے رکھنا زندگی

تازہ ترین