تازہ ترین

اومیکرون طوفان…

 گزشتہ دنوں حکومت نے اعلان کیا کہ ملک میں 60فیصد سے زائد اہل آبادی کی مکمل کووڈ ٹیکہ کاری ہوچکی ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ18سال سے اوپر والی آبادی کی نصف سے زیادہ تعداد کو کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں دی جاچکی ہیں۔یقینی طورپر یہ ایک اہم سنگ میل ہے اور اس پر ہمیں خوشی کا اظہار کرنا چاہئے تاہم یہ قطعی اطمینان کا موقعہ نہیں ہے کیونکہ پہلے تو عمر اس کے زمرہ کے لوگوں کی باقی بچی پچاس فیصد آبادی کی ٹیکہ کاری مکمل نہیںہوچکی ہے وہیں15سال سے کم عمر کے نوجوانوں اور بچوں کیلئے کورونا سے تحفظ کا کوئی بندو بست تاحال نہیں کیاگیا ہے جبکہ دوسری جانب صورتحال یہ ہے کہ اومیکرون نامی کورونا وائرس کی ایک اور قسم ملک میں دستک دے چکی ہے اور اس وائرس کے بارے میںیہ بتایا جارہا ہے کہ یہ پرانے اقسام سے زیادہ خطرناک ہے اور اس سے اس وائرس میں مبتلا ہونے کے امکانات تیس فیصد زیادہ ہیں جبکہ بچوں پر یہ زیادہ حمل

تازہ ترین