تازہ ترین

مہاراجہ ہری سنگھ کے مجمسہ کے سامنے ڈومیسائل مخالف احتجاج

جموں //ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کو مسترد کرتے ہوئے جموں کے کچھ ڈوگروں نے یونائٹیڈ ڈیموکریٹک الائنس کے بینر تلے احتجاج کرتے ہوئے فیصلے کو واپس لینے کی اپیل کی ۔راجیو مہاجن کی قیادت میں کچھ لوگ ڈوگرہ مہاراجہ ہری سنگھ کے مجمسہ کے سامنے توی پل کے نزدیک جمع ہوئے اور ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کے سلسلے میں جاری ہونے والے فیصلہ کو واپس لینے پر زور دیا۔اس موقعہ پر راجیومہاجن نے کہا’’جموں وکشمیر کے 1.30کروڑ افراد کو ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ ان کے پاس مستقل پشتنی باشندہ سرٹیفکیٹ ہے ‘‘۔ڈوگروں کے درمیان اتحاد کانعرہ بلند کرتے ہوئے مہاجن نے کہا’’حکومت ہند ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کے قانون کو جموںوکشمیر سے واپس لے اور جموں وکشمیر کے مستقل پشتنی باشندہ سرٹیفکیٹ رکھنے والے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرے‘‘۔انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر ریاست کا درجہ چھین

تازہ ترین