دائمی اَمراض میں مبتلا اَفراد اور ریڈ زون علاقوں میں ٹیسٹنگ

 جموں//لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے آج کہا کہ جموں وکشمیر میں کووِڈ۔19 وَبا کی روکتھام کے لئے دائمی اَمراض میں مبتلا اَفراد او رریڈ زون علاقوں میں ٹیسٹنگ میں سرعت لانے پر زور دیا۔مشیرموصوف اِس کا اِظہار آج یہاں سول سیکرٹریٹ میں محکمہ صحت کی جائزہ میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔میٹنگ میں فائنانشل کمشنر صحت وطبی تعلیم ، ناظم صحت کشمیر اور محکمہ کے دیگر اَفسران موجود تھے۔اِس موقعہ پر اپنے خیالا ت کا اِظہار کرتے ہوئے مشیر بھٹناگر نے اَفسران کو ریڈ زون علاقوں میں ٹیسٹنگ کی تیز تر مہم شروع کرنے اور دائمی اَمراض میں مبتلا کا ترجیحی بنیاد پر ٹیسٹ کرنے اور حساس گروپوں کی متواتر جانچ کرنے پر زور دیا۔مشیر نے اَفسروں پر زور دیا کہ وہ لوگوں کو خود ہی رِپورٹ کرنے اور ٹیسٹنگ کے لئے خود کو پیش کرنے کی جانب راغب کریں ۔ اُنہوں نے کہا کہ مقامی لوگوں کو کوئی علامت ظاہر ہونے کی صورت می

معیشت کی بحالی انتہائی ضروری:اپنی پارٹی | لیفٹیننٹ گورنرسے مذہبی مقامات اور سیاحتی شعبہ کی بحالی کا مطالبہ

جموں//پونی، پِٹھو اور پالکی والوں کے لئے جامع مالی پیکیج کی مانگ کرتے ہوئے جموں وکشمیر اپنی پارٹی نے لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو سے اپیل کی ہے وہ جموں وکشمیر میں مذہبی مقامات اور سیاحتی شعبہ کو بحال کریںتاکہ معیشت کو پٹری پر لایاجاسکے۔ایک بیان میں پارٹی لیڈران اعجاز احمد خان، منجیت سنگھ اوروکرم ملہوترہ نے حکومت سے اپیل کی کہ مذہبی مقامات کو کھول دیاجائے تاکہ مذہبی مقامات سے جڑا کاروبار بحال ہو تاکہ تاجر وکاروباری طبقہ اور اُن کے اہل خانہ کو راحت ملے جوکہ اِس وقت مالی بحران کا شکار ہیں۔انہوں نے کہاکہ ماتا ویشنو دیو ی کٹرہ، اولڈ سٹی جموں میں تاریخی رگھوناتھ مندر ، باغ ِ بہو کے نزدیک تاریخی باوے والی ماتا مندر، ستواری زیارت، راجوری میں شاہدرہ شریف زیارت، ریاسی میں شیو کھوڑی، پیر کھو گپھا، کشتواڑ میں شاہ اسرار المعروف دربار ِ اسراریہ اور آستان پیاں ، مچیل ماتا، پونچھ میں بڈھا امرناتھ، ض

تازہ ترین