لفٹینٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری کی ہفتہ وار جائیزہ میٹنگ | موبائیل ایپ اورویب پورٹلوں کی جانکاری طلب

جموں //لفٹینٹ گورنر کے مشیر نتیشور کمار نے  یہاں سول سیکرٹریٹ میں اپنی یومیہ میٹنگیں جاری رکھتے ہوئے لفٹینٹ گورنر کی ہدایات کی عمل آوری کا جائیزہ لیا ۔ ڈپٹی کمشنر وںسے خطاب کرتے ہوئے پرنسپل سیکرٹری نے اُن کے اضلاع میں چلائے جا رہے موبائیل ایپ اور ویب پورٹل سے متعلق تفصیل طلب کی اور عوام کی ان اپلیکیشن کے تئیں رحجانات کے بارے میں بھی جانکاری طلب کی ۔ ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ نے انہیں بتایا کہ ریونیو کورٹ ایپ گذشتہ کئی ہفتوں سے کامیابی سے چلایا جا رہا ہے اور اس میں حال ہی میں ایس ایم ایس الرٹ کا اضافی عنصر بھی شامل کیا گیا ہے ۔ اس کے علاوہ ویب پر مبنی پنچائت ڈیولپمنٹ انڈکس بھی چلایا جا رہا ہے اور اس کی موبائیل اپلیکیشن عنقریب شروع کی جائے گی ۔ کلگام میں اطلاع ایپ کامیابی سے چلائی جا رہی ہے اور عنقریب اسے آزمائشی طور عوام کیلئے بھی شروع کیا جائے گا ۔ شروع کرتے ہی اپلیکیشن عوام کو کسی

محکمہ بجلی کی مرکزی معاونت والی اسکیمیں | 1065.32کروڑ روپے خرچ

جموں//پرنسپل سیکرٹری محکمہ بجلی روہت کنسل نے جموں کشمیر میں محکمہ بجلی کے تقسیم کاری منصوبوں جو مختلف مرکزی معاونت والی سکیموں کے تحت جاری ہے ، کا مالی اور طبعی حصولیابیوں کا جائیزہ لینے کیلئے میٹنگ طلب کی ۔ دورانِ میٹنگ دین دھیال اپادھیائے گرام جیوتی یوجنا ، پی ایم ڈی پی ، آر اے پی ڈی آر پی ، آر جی جی وی وائی ، آئی پی ڈی ایس اور یونین ٹیر ٹری کے اضلاع میں بجلی شعبے کے تحت دیگر سکیموں کے اہداف اور حصولیابیوں سے متعلق ایک پاور پوائینٹ پرذنٹیشن پیش کی گئی ۔ پرنسپل سیکرٹری نے مختلف مرکزی معاونت والی سکیموں کے تحت جاری کاموں کا مالی اور طبعی پیش رفت کا ضلع وار اور سرکل وار جائیزہ لیا ۔ انہیں بتایا گیا کہ  پی ایم ڈی پی اربن سکیم کے تحت مرکزی حصے کے تحت منظور کئے گئے 537.32 کروڑ روپے میں سے 191.40 کروڑ روپے صرف کئے گئے ہیں جبکہ 20.64 کروڑ روپے ریاستی حصہ کے تحت اس پروجیکٹ پر صرف کئے

انشورنس فراڈ گینگ کا پردہ چاک،اترپردیش سے تین ملزم گرفتار

جموں//سائبر پولیس جموں نے ایک بڑی گینگ کاسراغ لگا کرانشورنس فراڈمیں ملوث تین افراد کو بجنور اترپردیش سے گرفتار کرکے ان کے قبضے سے معصوم عوام سے لوٹی گئی دس لاکھ روپے کی رقم برآمد کرلی ۔16جنوری کو سائبر پولیس جموں کو معیدالاسلام نامی ایک شخص نے شکایت درج کی کہ 7دسمبر2020کو اُسے نامعلوم افراد جوخود کومیکس انشورنس کمپنی سے وابستہ جتلارہے تھے ،نے شکایت کنندہ کو بونس رقم کا لالچ دے کراُسے فیس کی رقم جمع کرنے پر آمادہ کیاتاکہ وہ انشورنس بونس کا دعویٰ کرسکے اور آخرکار شکایت کنندہ سے متعددلین دینوں میں دس لاکھ روپے کا چونا لگایا۔اس شکایت پر سائبر پولیس جموں نے ایف آئی آر زیر نمبر04/2021درج کرکے تحقیقات شروع کی۔دوران تفتیش لین دین کے معاملات کی جانچ کی گئی اور متعلقہ بینکوں سے کھاتہ داروں کی تفاصیل حاصل کی گئی۔اس دوران الہ آباد بینک کی بجنور اترپردیش شاخ سے ایک کھاتہ دار کا پتہ چلا جس کے کھاتے

تازہ ترین