امرناتھ یاترا2021

 جموں//چیف سیکرٹری بی وی آر سبھرامنیم نے  شری امرناتھ جی شرائین بورڈ کی دسویں اعلیٰ سطحی کمیٹی میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ کا اِنعقاد محفوظ اور بلا رُکاوٹ شری امرناتھ  یاترا۔2021 کے لئے کی جارہی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے کیا گیا تھا۔چیف سیکرٹری نے جموں۔ سری نگرشاہراہ اور بال تل اور چندن واڑی یاترا پگڈنڈی سے پوتر گپھا تک یاتریوں کی محفوظ و بلا رُکاوٹ نقل و حمل کے لئے فراہم کی جانے والی سہولیات کا مفصل جائزہ لیا۔اُنہوں نے بال تل اور چند ن واڑی راستوں پر پگڈنڈی پر جاری توسیع کام کا بھی جائزہ لیا۔ عارضی کیمپوں ، پناہ گاہ شیڈوں ، صحت و طبی کیمپوں اور ایمرجنسی اوپریشن مراکز جو مختلف مقامات پر قائم کئے جانے والے ہیں ،کا بھی جائزہ لیاگیا ۔ اس کے علاوہ پینے کے پانی ، لائیٹنگ ، رسوئی گیس ، راشن ، اَدویات اور موبائیل رابطہ سہولیت کی فراہمی کا بھی جائزہ لیا۔ دوران میٹنگ این ڈی ایم ا

ریاسی میں برفباری کے بعد درجنوں دیہات میں بجلی غائب ،سڑکیں ہنوز بند

 ریاسی//گزشتہ روز ضلع ریاسی کے بالائی علاقوں میں درمیانہ درجہ کی برفباری سے سب ڈویژن درماڑی اور مہور کے درجنوں دیہات میں بجلی غائب ہے اور کئی ایک دیہات کی رابطہ سڑکیں بھی بند ہوگئیں ہیں جس کی وجہ سے لوگ گھروں میں ہی محصور ہیں ۔مہور سے گول سڑک ڈگن ٹاپ کے نزدیک برف کی وجہ سے بند ہوگئی ہے اور انگرالہ سے گلابگڑھ سڑک کے علاوہ درماڑی سے جڈا اور درماڑی سے بدھن سڑکیں بھی بند پڑی ہیں۔مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ہر سال سرما کے موسم میں انہیں مشکلات کا سامنا رہتا ہے اور ان کے دیہات کئی کئی روز تک تحصیل وضلع صدر مقامات سے کٹے رہتے ہیں ۔ دور دراز کے درجنوں دیہات جن میں بدھن ,مالا,گنجولی,جمسلان,ٹکسن,شیدول,لار,کھوڑ,برنسال, گلاب گڑھ, کیدورہ ,دیول, نہوچ,شبراس وغیرہ شامل ہیں دو روز سے بجلی سے محروم ہیں جس کی وجہ سے انہیں طرح طرح کے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔لوگوں نے کہا کہ دسمبر کی بجلی بلیں ان

تازہ ترین