تازہ ترین

مرکزی و ریاستی سرکاروں کے پاس میڈیا اداروں کے1800کروڑ واجب الادا

سرینگر//انڈین نیوز پیپرس سوسائٹی نے عدالت عظمیٰ کو بتایا کہ مرکزی و ریاستی سرکا؎روں کے پاس میڈیا اداروں کے1500کروڈ سے1800کروڑ روپے کے رقومات واجب الادا ہیں،اور اس بات کے خدشات ظاہر کئے کہ مستقبل قریب میں ان رقومات کی ادائیگی کی بہت کم امید ہے۔ نیوز براڈ کاسٹرس ایسو سی ایشن کی طرف سے میڈیا صنعت کو مالی نقصانات سے متعلق مشکلات کو اجاگر کرنے کے بیچ آئی این ایس نے عدالت میں بیان حلفی دائر کرتے ہوئے ان اعداد شمار کا انکشاف کیا ہے۔ نیوز براڈ کاسٹرس ایسو سی ایشن نے بھی علیحدہ بیان حلفی عدالت میں پیش کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلائو اور لاک ڈائون کے نتیجے میں میڈیا انڈسٹری کو کافی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے،جبکہ یہ صنعت پہلے سے ہی مشکلات  میں گری ہوئی تھی۔ این بی اے  نے صورتحال کو غیر یقینی قرار دیتے ہوئے کہا کہ میڈیا انڈسٹری کے بری طرح مفلوج ہونے کے باوجود ابھی ت

تازہ ترین