تازہ ترین

اجلاس اور موسمیاتی تبدیلی سے متعلق کانفرنسG-20

وزیر اعظم مودی 29اکتوبر سے اٹلی اور برطانیہ کے دورے پر جائیں گے

تاریخ    23 اکتوبر 2021 (00 : 01 AM)   


نئی دہلی//وزیر اعظم نریندر مودی 29 اکتوبر کو اٹلی اور برطانیہ کا دورہ کریں گے ، جہاں وہ بالترتیب جی-20 کے اجلاس اور موسمیاتی تبدیلی سے متعلق فریقوں کی کانفرنس (سی او پی 26) میں شرکت کریں گے ۔ذرائع کے مطابق اس دورے کے دوران وہ اٹلی اور برطانیہ کے وزرائے اعظم کے ساتھ دوطرفہ بات چیت بھی کریں گے ۔دورے کے پہلے مرحلے میں وہ 29 سے 31اکتوبر تک اٹلی میں ہوں گے۔