تازہ ترین

اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری امریکہ نے دعویٰ مسترد کیا

تاریخ    18 اکتوبر 2021 (00 : 12 AM)   


یو این آئی
واشنگٹن//وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری جین ساکی نے ایک بیان میں کہا کہ امریکہ افغانستان کی ڈوبتی ہوئی معیشت کے پیشِ نظر افغان عوام کی مدد کے بارے میں فکر مند ہے اور اسے مستقبل میں چین کے افغانستان میں اثر و رسوخ پیدا کرنے کی فکر نہیں ہے۔وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری جین ساکی نے ایک بیان میں کہا کہ امریکہ افغانستان کی ڈوبتی ہوئی معیشت کے پیشِ نظر افغان عوام کی مدد کے بارے میں فکر مند ہے اور اسے مستقبل میں چین کے افغانستان امریکہ میں حکام اور غیر جانب دار مبصرین نے چین کے افغانستان میں کئی ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کے طالبان کے دعوے کو مشکوک قرار ہوئے مسترد کر دیا ہے۔وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری جین ساکی نے ایک بیان میں کہا کہ امریکہ افغانستان کی ڈوبتی ہوئی معیشت کے پیشِ نظر افغان عوام کی مدد کے بارے میں فکر مند ہے اور اسے مستقبل میں چین کے افغانستان میں اثر و رسوخ پیدا کرنے کی فکر نہیں ہے۔انہوں نے وائس آف امریکہ کے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ امریکہ کی توجہ بین الاقوامی برادری کے ساتھ مل کر افغانستان میں درست لوگوں تک امداد پہنچانا ہے اور اس بات کا خیال رکھنا ہے کہ انہیں وہ سب ملے جس کی انہیں ضرورت ہے۔حالیہ دنوں میں طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا تھا کہ چین افغانستان میں کئی ارب ڈالرز کی کرے گا جس کے عوض چین کے کارکنوں اور ان کے حفاظت کی ضمانت طالبان نے دی ہے۔
 

تازہ ترین