تازہ ترین

سرینگر کے خانیار علاقے میں جنگجوﺅں کے حملے میں پولیس اہلکار اور شہری زخمی

تاریخ    3 اگست 2021 (18 : 07 PM)   
(Representational file pic)

نیوز ڈیسک
سرینگر // سری نگر کے خانیار علاقے میں منگل کو مشتبہ جنگجوﺅں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار اور ایک عام شہری زخمی ہو گئے۔
ایک سینئر پولیس افسر کے حوالے سے نیوز ایجنسی جی این ایس نے بتایا کہ دونوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس اہلکار کے پیٹ میں گولی لگی ہے۔
حملہ آوروں کو پکڑنے کے لیے پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا۔

تازہ ترین