تازہ ترین

شمالی ضلع بانڈی پورہ میں فورسز اور جنگجوﺅں کے مابین مسلح تصادم

تاریخ    3 اگست 2021 (30 : 09 AM)   
(Representational file pic)

نیوز ڈیسک
سرینگر//شمالی ضلع بانڈی پورہ میں منگل کو فورسز اور جنگجوﺅں کے مابین مسلح تصادم شروع ہوگیا۔یہ تصادم ضلع کے دور دراز علاقہ چنداجی میں شروع ہوگیا ہے ۔
پولیس نے ٹویٹ کرتے ہوئے مسلح تصادم کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ فورسز نے پورے علاقے کا محاصرہ سخت کیا ہے تاکہ چھپے جنگجوﺅں کیلئے فرار کے راستے بند ہوں۔
پولیس کے مطابق چنداجی میں فورسز آپریشن جاری ہے۔
تفصیلات کا انتظار