تازہ ترین

شمالی کشمیر کے ٹنگمرگ میں نوجوان کی مبینہ خود کشی

تاریخ    29 جولائی 2021 (14 : 04 PM)   
(Representational image)

یو این آئی
سری نگر// شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے ٹنگمرگ علاقے میں جمعرات کی صبح ایک 22 سالہ نوجوان نے مبینہ طور خود کشی کرکے اپنا کام تمام کر دیا۔
´´سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ٹنگمرگ کے وار پورہ گاو¿ں میں جمعرات کی صبح ایک 22 سالہ نوجوان کو اپنے ہی کمرے میں لٹکتے ہوئے پایا گیا۔
انہوں نے کہا کہ اگرچہ مذکورہ نوجوان کو فوری طور نزدیکی طبی مرکز پہنچایا گیا لیکن وہاں ڈاکٹروں نے اس کو مردہ قرار دیا۔