تازہ ترین

کورونا سے لڑائی میں امریکہ ہندوستان کی امداد کر رہاہے : بائیڈن

تاریخ    5 مئی 2021 (43 : 10 AM)   


یو این آئی
واشنگٹن// امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ان کا ملک کووڈ۔19 سے نمٹنے کے لئے مختلف طریقوں سے ہندوستان کی کافی مدد کررہا ہے۔
 بائیڈن نے وائٹ ہاو¿س میں صحافیوں سے کہا ” ہم برازیل کی بھی مدد کر رہے ہیں“۔
 

تازہ ترین