تازہ ترین

افغانستان میں خونریز جھڑپیں، 65 افراد ہلاک

تاریخ    12 اپریل 2021 (17 : 04 PM)   


یو این آئی
کابل// افغانستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خونریز جھڑپوں اور حملوں میں کم از کم 65 افراد ہلاک ہوگئے۔
پیر کو یہ اطلاع ایک آزاد جنگ نگرانی گروپ نے دی۔
’دی ریڈکشن وائلنس ‘ نے ٹوئٹر پر کہا”ہماری ٹیم کو گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 65 افراد کی ہلاکت کے شواہد ملے ہیں“۔