تازہ ترین

بینکوں کی نجکاری | حتمی فیصلہ 14اپریل کو متوقع | غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر چار ماہ کی کم ترین سطح پر

تاریخ    12 اپریل 2021 (00 : 12 AM)   

یو این آئی
ممبئی// ملک کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مسلسل دوسرے ہفتے کم ہوتے ہوئے دو اپریل کو اختتام پذیر ہفتے میں چار ماہ سے کم ترین سطح    576.87 ارب پر ڈالر آ گئے ۔ریزرو بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 2 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر میں 2.42 ارب ڈالر کی کمی درج کی گئی ہے ۔ اس سے قبل 26 مارچ کو اختتام پذیر ہفتے میں یہ 2.99  ارب ڈالر کم ہو کر  579.29 ارب ڈالر رہے تھے ۔ مرکزی بینک نے کہا کہ 2 اپریل کو اختتام پزیر ہفتے کے دوران  زرمبادلہ کے ذخائر کے سب سے بڑا جزو غیر ملکی کرنسی کے اثاثے 1.52 ارب ڈالر کم ہو کر536.44 بلین ڈالر رہ گئے  ۔ سونے کے ذخائر بھی 884 کروڑ ڈالر کم ہو کر  34.02 ارب ڈالر پر آ گئے ۔ اس دوران بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے پاس ریزرو فنڈ  1.5کروڑ ڈالر کم ہو کر4.92 ارب ڈالر اور  اسپیشل ڈرائنگ رائٹ40 لاکھ ڈالر کم ہو کر 1.49 ارب ڈالر رہے ۔ یواین آئی
 
غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر چار ماہ کی کم ترین سطح پر