جنوبی قصبہ شوپیان میں فورسز آپریشن کے دوران معرکہ آرائی

تاریخ    8 اپریل 2021 (18 : 04 PM)   
(Representational pic)

نیوز ڈیسک
سرینگر//جنوبی قصبہ شوپیان میں جمعرات سہ پہر جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین معرکہ آرائی شروع ہوگئی۔
یہ معرکہ آرائی اُس وقت شروع ہوگئی جب فورسز اور پولیس کی ایک مشترکہ ٹیم نے جان محلہ میں تلاشی کارروائی شروع کی۔
اس دوران چھپے جنگجوﺅں نے فورسز پارٹی پر فائرنگ کی جس کے بعد طرفین میں باضابطہ معرکہ چھڑ گیا۔
پولیس نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ”سیکورٹی فورسز کام پر لگے ہیں“۔
 

تازہ ترین