جموں ائر پورٹ پر این آئی اے کے ہاتھوں ایک شخص گرفتار

تاریخ    8 اپریل 2021 (45 : 12 PM)   


نیوز ڈیسک
سرینگر//قومی تحقیقاتی ایجنسی یا این آئی اے نے جمعرات کو جموں ائر پورٹ پر ایک شخص کی گرفتاری عمل میں لائی۔
نیوز ایجنسی کے این او نے این آئی اے کے عہدیدار کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ایک شخص کو گرفتارکیا گیا ہے ۔
باقی تفاصیل کا انتظار ہے۔
واضح رہے کہ این آئی اے کشمیر سے تعلق رکھنے والے کئی کیسوں کی تحقیقات کررہی ہے۔ایجنسی نے ابھی تک سینکڑوں افراد سے پوچھ تاچھ کی ہے جن میں سیاست دان، تاجر،طالب علم اور صحافی بھی شامل ہیں۔
 

تازہ ترین