صفا کدل سرینگر میں رہائشی مکان آگ کی واردات میں خاکستر

تاریخ    26 فروری 2021 (38 : 12 PM)   


نیوز ڈیسک
سرینگر//سرینگر کے صفا کدل علاقے میں جمعہ کو آگ کی ایک واردات میں ایک رہائشی مکان خاکستر ہوگیا۔
اطلاعات کے مطابق اس واردات میں صفا کدل چوک میں واقع تین منزلہ مکان کو نقصان پہنچا۔
 

تازہ ترین