دنیا میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 10 کروڑ سے متجاوز

تاریخ    27 جنوری 2021 (07 : 12 PM)   


یو این آئی
واشنگٹن / ریو ڈی جنیرو / نئی دہلی// جان لیوا اور مہلک ترین عالمی وبا کورونا وائرس سے دنیا بھر میں اس کے متاثرین کی تعداد 10 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اس وائرس کی زد میں آکرمرنے والوں کی تعداد 21.56 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے۔
دنیا میں اس موذی وبا سے اب تک 5.53 کروڑ سے زائد مریض شفایاب ہوچکے ہیں۔
 

تازہ ترین