کنگن میں بجلی لائین مین کرنٹ لگنے سے جھلس گیا

تاریخ    20 جنوری 2021 (16 : 02 PM)   


غلام نبی رینہ
کنگن//وسطی کشمیر میں ضلع گاندربل کے ونی آرم وانگت کنگن میں بدھ کو ایک بجلی لائین مین کرنٹ لگنے سے جھلس کیا ۔
 کشمیر عظمیٰ کو ملی تفصیلات کے مطابق ضلع کے ونی آرم وانگت میں محکمہ بجلی کا ایک لائین مین، محبوب شیخ ساکن ونی آرم وانگت ڈراپ آوٹ لگا رہا تھا جس کے دوران اُسے اچانک کرنٹ لگ گئی۔
کرنٹ لگتے ہی لائین مین جھلس گیا جس کے بعد اُسے سب ڈسٹرک ہسپتال کنگن لیجایا گیا جہاں اس کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے۔
 

تازہ ترین