بائیڈن انتظامیہ کا یمن کے حوثیوں کی ملیشیا پر نظرثانی کا فیصلہ

تاریخ    20 جنوری 2021 (59 : 10 AM)   


یو این آئی
واشنگٹن//امریکہ میں بائیڈن انتظامیہ نے یمن کی حوثیوں کی ملیشیا کے حوالہ سے نظرثانی تجاویز رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ اطلاع امریکہ کے نئے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کانگریس کے پینل کو منگل کے روزدی۔
 انہوں نے کہا”مجھے یقین ہے کہ ہم فوری طور پر جائزہ لینے کا قرارداد پیش کریں گے کہ جو ہم کر رہے ہیں وہ ان نازک حالات میں بھی انسانی امداد کی فراہمی میں رکاوٹ تو نہیں بن رہی ہے۔“
 

تازہ ترین