سرینگر//انسپکٹر جنرل پولیس کشمیر زون وجے کمار نے اتوار کو حضرت بل گئے اورامن و خوشحالی کیلئے دعاکی۔ آئی جی پی کے ہمراہ ایس ڈی پی او حضرت بل مصدق بسو، ایس ایچ او نگین گوہر احمد بھی تھے ۔آئی جی پی کشمیر زون نے اس سلسلے میں اپنے ٹویٹر پر اس بات کی جانکاری دی ۔