انڈونیشیا میں زلزلہ، 26 افراد کی موت

تاریخ    15 جنوری 2021 (02 : 05 PM)   


یو این آئی
جکارتہ// انڈونیشیا میں مغربی سولاویسی صوبے میں جمعہ کو آئے زبردست زلزلے کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 26 ہوگئی ہے۔
فرانس نیوز ایجنسی نے ڈیزاسٹر ایجنسی کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے۔
اس سے قبل 6.2 شدت والے زلزلے کے سبب ایک عمارت کے منہدم ہوجانے اور راحت اور بچاو¿ کا کام شروع ہونے کی اطلاعات ملی تھیں۔
 

تازہ ترین