سرمائی تعطیلات کا اعلان | 21 دسمبر سے 28 فروری تک سکول بند

تاریخ    12 دسمبر 2020 (00 : 01 AM)   


نیوز ڈیسک
سرینگر // محکمہ اسکولی تعلیم نے جموں اور کشمیر صوبوں کیلئے 12 جماعت تک سرمائی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔سرکاری حکمنامے کے مطابق 21 دسمبر سے 28 فروری 2021 تک تمام اسکولوں میں سرمائی تعطیل رہے گی تاہم آن لائن کلاسز جاری رہیں گے ۔ حکمنامہ کے مطابق کورونا وائرس کے پیش نظر تمام ایس او پیز پر من و عن عمل کے چلتے آن لائن کلاسز جاری رہیں گے ۔
 

تازہ ترین