تازہ ترین

کتے کے ساتھ کھیلتے ہوئے بائیڈن کی ٹانگ میں فریکچر

تاریخ    30 نومبر 2020 (58 : 01 PM)   


یو این آئی
واشنگٹن // امریکہ کے نومنتخب صدرجوبائیڈن کا پیر اُس وقت فریکچر ہوا جس وہ کتے کے ساتھ کھیل رہا تھا۔
اس کی تصدیق بائیڈن کے ڈاکٹر کیون اوکونر نے کی ہے۔ ڈاکٹر اوکونر نے اتوار کے روز کہا ”سی ٹی اسکین سے یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ بائیڈن کی ٹانگ میں فریکچر آیا ہے۔ اب بائیڈن کو کئی ہفتوں تک چلنے کے لئے واکنگ بوٹ کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ “
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بائیڈن کے پاو¿ں فریکچرہونے کے بعد ٹویٹ کیا ”بائیڈن کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گوہوں“۔