بائیڈن کو باقاعدہ بریفنگ کی منظوری

تاریخ    25 نومبر 2020 (56 : 10 AM)   


یو این آئی
واشنگٹن//امریکہ کے صدر کے دفتر وائٹ ہاو¿س نے منتخب صدر جو بائیڈن کو باقاعدہ بریفنگ کی منظوری دے دی ہے۔ افسروں کے حوالے سے سی این این نے یہ رپورٹ دی ہے۔
سی این این نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ وائٹ ہاو¿س نے منتخب صدر جو بائیڈن کو باقاعدہ پریس کانفرنس کی روایتی منظوری دے دی ہے۔
رپورٹ میں صدر کے پریس کانفرنس کے ساتھ قومی سلامتی کے خطروں اور خفیہ واقعات کا ذکر ہے۔
رپورٹ کے مطابق اب سبھی وفاقی ایجنسیاں جو بائیڈن کی ٹیم کو طاقتوں کی منتقلی کے بارے میں بات کررہی ہیں۔
 

تازہ ترین