وائی کے سنہا چیف انفارمیشن کمشنرتعینات

صدرکووند نے عہدے کا حلف دُلایا

تاریخ    8 نومبر 2020 (00 : 01 AM)   


نئی دہلی// صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند نے سنیچر کے روز یش وردھن کمار سنہا کو چیف انفارمیشن کمشنر (سی آئی سی) کے عہدے کا حلف دلایا۔مسٹر کووند نے راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں مسٹر سنہا کو سی آئی سی عہدے کا حلف دلیا۔اس موقع پر صدر سکریٹریٹ کے افسر اور ملازمین بھی موجود تھے ۔یو این آئی۔
 

تازہ ترین