سابق مرکزی وزیردلیپ رائے کو کوئلہ گھپلہ معاملے میں تین سال کی قید

تاریخ    26 اکتوبر 2020 (47 : 01 PM)   
(File Pic)

یو این آئی
نئی دہلی// دہلی کی ایک مقامی عدالت نے پیر کے روز سابق مرکزی وزیر دلیپ رائے کو کوئلہ گھپلہ معاملے میں تین سال قید کی سزا سنائی۔
عدالت نے سابق وزیر کو 1999 کے جھارکھنڈ کوئلہ گھپلہ معاملے میں تین سال قید کی سزا سنائی۔
عدالت نے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کی حکومت میں وزیر مملکت رہے رائے کو اس ماہ کے اوائل میں دیگر افراد کے ساتھ قصوروار ٹھہرایا تھا۔
 

تازہ ترین