تازہ ترین

فوجی کمانڈروں کی ساتویں میٹنگ

فوجی جمائو اور کشیدگی کم کرنے پر زور

تاریخ    13 اکتوبر 2020 (00 : 01 AM)   


نیوز ڈیسک
نئی دہلی //لداخ میں ہند چین سرحدی کشیدگی کم کرنے کیلئے کارپس کمانڈروں کی ساتویں میٹنگ سوموار کو منعقد ہوئی جس میں دونوں ممالک کے فوجی کمانڈروںنے حصہ لیا۔کور کمانڈر کی سطح پر بات چیت دوپہر 12 بجے لائن آف ایکچول کنٹرول کے ہندوستان کی جانب چوشول میں ہوئی۔ ایل اے سی ، مشرقی لداخ میں ، "ہندوستانی وفد کی قیادت لیہہ میں قائم 14 کور کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ہریندر سنگھ نے کی ، اور اس میں وزارت خارجہ (ایم ای اے) میں جوائنٹ سکریٹری (مشرقی ایشیاء ) نوین سریواستو بھی شامل رہے۔
 
 
 
 

تازہ ترین