تازہ ترین

فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائر

ارجنٹینا اور چلی کی کامیابی

تاریخ    11 اکتوبر 2020 (00 : 02 AM)   


بیونس آئرس/ارجنٹینا نے فٹ بال ورلڈکپ 2022کوالیفائنگ راؤنڈ کے پہلے میچ میں ایکواڈور کو ایک صفر سے ہرادیا۔ میچ کا واحد گول سپر اسٹار لیونل میسی نے پینلٹی کک پر کیا۔ ارجنٹینا کی اگلی حریف ٹیم بولیویا ہے۔ دوسری جانب یوراگوائے نے چلی کو 2-1 سے شکست دی۔
 

تازہ ترین