تازہ ترین

دیوندر سنگھ کیس میں این آئی اے کے تازہ چھاپے

تاریخ    8 اگست 2020 (31 : 05 PM)   


یو این آئی
سری نگر// قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے ہفتہ کو معطل شدہ ڈی ایس پی دیویندر سنگھ کیس میں جاری تحقیقات کے سلسلے میں سری نگر اور دوسرے علاقوں میں تازہ چھاپے ڈالے۔
واضح رہے کہ دیویندر سنگھ کو سال رواں کے ماہ جنوری میں اس وقت سری نگر – جموں شہراہ پر گرفتار کیا گیا تھا جب وہ حزب المجاہدین سے وابستہ دو جنگجوو¿ں ،نوید بابو اور الطاف کو اپنی گاڑی میں جموں لے جارہا تھا۔
ان کی تحویل سے کچھ اسلحہ بھی برآمد کیا گیا تھا۔
ذرائع نے کہا کہ آج سرینگر میں ایک تاجر کے گھر پر چھاپہ مارا گیا ۔
 

تازہ ترین