تازہ ترین

گجرات کے اسپتال میں آتشزدگی،3 خواتین سمیت 8 کورونا مریضوں کی موت

تاریخ    6 اگست 2020 (00 : 06 PM)   


یو این آئی
احمد آباد// گجرات میں احمد آباد کے پرائیویٹ اسپتال میں جمعرات کی صبح آتشزدگی کے واقعہ میں تین خواتین سمیت کم از کم آٹھ کورونا مریضوں کی دردناک موت ہوگئی۔
نائب وزیراعلی اور وزیر صحت نتن پٹیل نے بتایا کہ صبح نو بجے کے قریب نورنگ پورہ کے علاقے میں واقع شریئے اسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں جیسے حکومت نے کورونا کے علاج کے لئے وقف کیا تھا، اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
اس واقعے میں علاج کے لئے داخل آٹھ کورونا مریضوں کی موت ہوگئی۔
 

تازہ ترین