جنوبی قصبہ شوپیان میں فورسز پر حملہ، کوئی نقصان نہیں

تاریخ    5 اگست 2020 (41 : 12 PM)   
(Representational Photo )

نیوز ڈیسک
سرینگر//مشتبہ جنگجوﺅں نے بدھ کو جنوبی قصبہ شوپیان میں فورسز اہلکاروں پر گرینیڈ سے حملہ کیا اور گولیاں چلائیں ۔
نیوز ایجنسی جی این ایس کے مطابق جنگجوﺅں نے فورسز کو قصبہ کے بنہ بازار علاقے میں نشانہ بنایا۔ 
تاہم اس واقعہ میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔
واقعہ کے فوراً بعد فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لیکر حملہ آوروں کی تلاش شروع کی۔
 

تازہ ترین