بارہمولہ ضلع میں میونسپل کمیٹی کا نائب صدر لاپتہ

تاریخ    15 جولائی 2020 (51 : 12 PM)   
(Representational Photo )

نیوز ڈیسک
سرینگر//شمالی ضلع بارہمولہ کے وتر گام میں میونسپل کمیٹی کا نائب صدر معراج الدین ملا لاپتہ ہوگیا۔پولیس کو شبہ ہے کہ معراج الدین کو اغوا کرکے لیا گیا ہے۔
اطلاعات میں بتایا جارہا ہے کہ معراج الدین کو نامعلوم افراد نے زبردستی گاڑی میں سوار کرکے اپنے ساتھ لے لیا۔ 
ایس ایس پی سوپور جاوید اقبال کے مطابق معراج الدین کل سے لاپتہ ہے اور شبہ ہے کہ اُس کو اغوا کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا”ہم معاملے کو دیکھ رہے ہیں“۔
 

تازہ ترین