تازہ ترین

کنگن میں نالہ سندھ سے خاتون کی لاش برآمد

تاریخ    14 جولائی 2020 (46 : 12 PM)   
(Representational Pic)

غلام نبی رینہ
کنگن//وسطی ضلع گاندربل کے کنگن علاقے میں منگل کونالہ سندھ سے ایک خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
 کشمیر عظمیٰ کو پولیس ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ نجون کنگن میں لوگوں نے نالہ سندھ میں ایک خاتون کی لاش دیکھی جس کے بعد انہوں نے فوری طور کنگن پولیس کو مطلع کیا۔
 پولیس نے جائے موقع پر جاکر لاش کو اپنی تحویل میں لیکر تحقیقات شروع کردی۔
 لاش کی شناخت ہونا ابھی باقی ہے۔
 

تازہ ترین