راجوری حد متارکہ پر آر پار گولہ باری

تاریخ    6 جون 2020 (00 : 03 AM)   


سمت بھارگو
راجوری //راجوری کے کیرنی سیکٹر میں تین ہفتوں کی خاموشی کے بعد ہندوپاک افواج کے درمیان فائرنگ اور گولہ باری کا تبادلہ ہوا۔دفاعی ذرائع نے بتایاکہ پاکستانی فوج نے جمعہ کی شام 7بجے اشتعال انگیز فائرنگ اور گولہ باری شروع کردی جس کابھارتی فوج نے بھی بھرپور جواب دیا۔اس دوران چھوٹے ہتھیاروں کا استعمال کیاگیااور کئی مارٹر گولے رہائشی آبادی والے علاقو ں میں بھی گرے ۔پولیس کے ایک افسر نے بتایاکہ ابھی تک کسی بھی طرح کے جانی نقصان کی اطلا ع نہیں ملی ہے ۔
 

تازہ ترین