ضلع پونچھ کے آٹھ گاﺅں میں فورسز کا تلاشی آپریشن

تاریخ    4 جون 2020 (39 : 01 PM)   
(File Pic)

نیوز ڈیسک
سرینگر//پولیس اور فوج نے جمعرات کے روز ضلع پونچھ کے مینڈھر علاقے میں آٹھ گاﺅں کو محاصرے میں لیکر تلاشی آپریشن شروع کیا۔
حکام کے مطابق یہ آپریشن جنگجوﺅں کی موجودگی کے بارے میں مصدقہ اطلاع کے بعد ہاتھ میں لیا گیا ہے۔
خبر رساں ایجنسی جی این ایس نے ایس ڈی پی او مینڈھر نیرج پڈیار کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ تلاشی آپریشن جاری ہے۔
 

تازہ ترین