تازہ ترین

سکالر شپ الرٹ

تاریخ    2 جون 2020 (00 : 03 AM)   


سکالر شپ نام :
ڈیپارٹمنٹ آف سیول انجینئر نگ جونیئر ریسرچ فیلوشپ 2020
تفصیل:
انڈین انسٹی آف ٹیکنالوجی رورکی MEاور MTechطلباء سے ڈیپارٹمنٹ آف سیول انجینئر نگ جونیئر ریسرچ فیلو شپ 2020کیلئے درخواستیں طلب کرتا ہے۔ 
 اہلیت:
سٹریکچرل انجینئر نگ /کمپوٹیشنل میکانیکس /میکانیکل انجینئرنگ میں MEیا MTechڈگری رکھنے والے طلاب کیلئے یہ فیلوشپ کھلی ہے تاہم انہوںنے GATEامتحان کوالیفائی کیا ہو۔
 مشاہرہ:
35ہزار روپے تک ماہا نہ
درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ:
15جون2020
جمع کرنے کا طریقہ:
صرف آن لائن
برقی پتہ :
www.b4s.in/gk/DEJ3
سکالر شپ نام :
نرچرنگ کلینکل سائنٹسٹس(NCS)سکیم2020
تفصیل:
انڈین انسٹی چیوٹ آف میڈیکل ریسرچ (ICMR)نرچرنگ کلینکل سائنٹسٹس(NCS)سکیم2020کیلئے ایسے ایم بی بی ایس /بی ڈی ایس امیدواروں سے درخواستیں طلب کرتا ہے جنہوںنے دوسال میں اپنی ڈگریاں مکمل کی ہوں۔سکیم اہل امیدواروں کیلئے اعلیٰ معیار کے ریسرچ مواقع فراہم کرتی ہے۔
اہلیت:
نرچرنگ کلینکل سائنٹسٹس(NCS)سکیم2020کیلئے ایسے ایم بی بی ایس /بی ڈی ایس امیدواروں کیلئے ہے جنہوںنے میڈیکل کونسل آف انڈیا /ڈینٹل کونسل آف انڈیا سے تسلیم شدہ کسی میڈیکل یا ڈینٹل کالج سے دو سال کے اندر اندر اپنی ڈگری مکمل کی ہو۔انہوںنے MBBS/BDSکے تمام امتحانات پہلی ہی کوشش میں 60فیصد یااس کے برابر نمبرات لیکر پاس کئے ہوں۔درخواست دینے کے وقت امیدوار کی زیادہ سے زیادہ 32سال سے کم ہونی چاہئے۔
 مشاہرہ:
ایک لاکھ روپے ماہانہ اور ریسرچ کے ہنگامی فنڈ بھی
درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ:
30جون2020
جمع کرنے کا طریقہ:
صرف آن لائن
برقی پتہ :
www.b4s.in/gk/NCS1
سکالر شپ نام :
IISERتیروپتی پوسٹ ڈاکٹورل ریسرچ فیلو شپ پروگرام (PDRF)2020
تفصیل:
انڈین انسٹی چیوٹ آف سائنس ایجوکیشن اینڈ ریسرچ (IISER)تیروپتی تجربہ کار پی ایچ ڈی ہولڈروں سے سائینس و ٹیکنالوجی کے شعبہ میں تحقیق کی خاطر فیلوشپ کے حصول کیلئے درخواستیں طلب کرتا ہے۔فیلوشپ مابعد تحقیق DST-SERBپروگرام کے ذریعے مالی معاونت بھی فراہم کرتی ہے۔
 اہلیت:
قابل قبول ڈاکٹریٹ یعنی PhDڈگری رکھنے کے علاوہ کم ازکم دو سال کا تجربہ رکھنے والے امیدوار اس سکالر شپ کیلئے درخواستیں دے سکتے ہیں اگر انہیں سائینس اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبہ میں مابعد ڈاکٹریٹ تحقیق میں دلچسپی ہے۔
 مشاہرہ:
ماہانہ47ہزار روپے مشاہرہ کے علاوہ تعلیمی قابلیت کے حساب سے ہائوس رینٹ مراعات(پی ایچ ڈی ڈگری کا منتظر یا ملی ہوئی)
درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ:
10جون2020
جمع کرنے کا طریقہ:
صرف آن لائن
برقی پتہ :
www.b4s.in/gk/IIS3