گھریلو اڑانوں کا آٹھواں دِن

۔ 15پروازیں جموں وسرینگر میں اتریں

تاریخ    2 جون 2020 (00 : 03 AM)   


نیوز ڈیسک
 جموں//جموں وکشمیر یونین ٹریٹری میں گھریلو پروازوں کے دوبار ہ چالوہونے کے آٹھویں دِن 1603مسافروں کو لے کرپیر کو 15 پروازیں جموں اور سری نگر ہوائی اڈے پر اتریں ۔352 مسافروں سمیت 6 کمرشل پروازیں جموں ہوائی اڈے اور 1251 مسافروں کو لے کر09 پروازیں آج سری نگر کے ہوائی اڈے پر اتریں۔ ہوائی اڈے پر اُترتے ہی تمام مسافروں کا کووِڈ۔19ٹیسٹ کیا گیا اوردونوں ہوائی اڈوں سے  اپنے منازل کی طرف تما م احتیاطی تدابیر پر عمل پیر ا رہ کر روانہ کئے گئے۔
 

تازہ ترین