لبیکاکمپنی کا اظہار تشکر | حج 2019بکنگ کا اعلان

تاریخ    22 مئی 2019 (00 : 01 AM)   


نیو ڈسک
سرینگر// لبیکہ ٹور اینڈ ٹراولز  کمپنی نے ایک بیان میں اس کاسہرااُن حاجی صاحبان کے سر باندھا ہے جن کی دعائوں سے رب الکریم نے کمپنی کواللہ کے مہمانوں کی خدمت کرنے کا موقعہ عطاکیا۔ لبیکا کی خدمات مکہ مکرمہ میں فائیوسٹارلی میریڈین اور مدینہ منورہ میں ال نوخھبارائل اِن  اورمنیٰ میں وی آئی پی ٹینٹوں میںسکونت شامل ہیں۔ حکومت ہندکی اقلیتی امور کی وزارت نے سوموار کو جاری ایک بیان 
میںسال2019کیلئے حج کااہتمام کرنے کی حج گروپ آرگنائزرس کی807درخواستوں میں 706کو اس کااہتمام کرنے کے اہل قراردیا ہے۔اس سلسلے میں کمپنی نے حج بکنگ کااعلان کیا ہے ۔
465کنال اراضی سے بھنگ کی کاشت تباہ 
 

تازہ ترین