نیوز ڈیسک// ریزرئو بینک آف انڈیا نے قرضوں کی قسطیں ادا کرنے میں صارفین کو مزید 3ماہ کی راحت دی
نیوز ڈیسک// ریزرئو بینک آف انڈیا نے قرضوں کی قسطیں ادا کرنے میں صارفین کو مزید 3ماہ کی راحت دی ہے۔ گورنر شکتی کانت داس نے ایک پریش کانفرنس میں کہا کہ ان گاہکوں کو، جنہوں نے بینکوں سے قرضے لئے ہیں ...