GK Communications Pvt. Ltd

  صفحہ اوّل
وزیراعلیٰ کا اظہارِافسوس


سرینگر//وزیراعلیٰ عمر عبد اللہ نے کھلن مرگ میں بھاری پسیاں گر آنے کے نتیجے میں ہوئی فوجی اہلکاروں کی ہلاکت پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔اس واقعہ کی اطلاع جونہی وزیراعلیٰ کو دی گئی تو اُنہوں نے فوری طور پر وزیرمملکت برائے سیاحت ناصراسلم وانی کوبذاتِ خود گلمرگ جانےکی ہدایت کی تاکہ وہ بچاﺅ کارروائیوں کا جائزہ لیں۔وزیراعلیٰ نے ڈویژنل کمشنر کو بھی اس سلسلے میں آگاہ کیا اور اُنہیں ضروری اقدامات اُٹھانے کےلئے کہاگیا۔وزیراعلیٰ نے ہلاک شدگان کے پسماندگان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔دن بھروزیراعلیٰ بچاﺅ کارروائیوں سے متعلق جانکاری حاصل کرتے رہے۔

 


سابقہ شمارے
  DD     MM     YY    







 
 


©  2010   KashmirUzma.net

طابع وناشر:رشید مخدومی برائے جی کے کمیونی کیشنزپرائیوٹ لمیٹڈ
ایڈیٹر :فیاض احمد کلو،ایگزیکٹو ایڈیٹر:جاوید آذر،مقام اشاعت :6پرتاپ پارک ریذیڈنسی روڑسرینگرکشمیر
 


GK Communications Pvt. Ltd
Designed Developed and Maintaned By