ہوں مصیبت میں، تیز دھارا ہے
زندگی آج بے سہارا ہے
اپنی قسمت میں خاک طیبہ کہاں
ان کی یادوں کا بس سہارا ہے
جس جگہ ذکر پاک ہوتا ہے
اس جگہ نور کا نظارہ ہے
آپ کے کس عمل کی بات کروں
آپ کا ہر عمل ہی پیارا ہے
مرسلہ :فہیم الاسلام
طالب علم ساتویں جماعت
قاضی گنڈ کولگام
© 2003-2013 KashmirUzma.net طابع وناشر:رشید مخدومی | برائے جی کے کمیونی کیشنزپرائیوٹ لمیٹڈ | ایڈیٹر :فیاض احمد کلو ایگزیکٹو ایڈیٹر:جاوید آذر | مقام اشاعت : 6 پرتاپ پارک ریذیڈنسی روڑسرینگرکشمیر RSS Feed
GK Communications Pvt. Ltd Designed Developed and Maintaned By Imobisoft Software