سرینگر// کشمیر یونیورسٹی کے تحت لئے جانے والے تمام امتحانات ملتوی کئے گئے ہیں۔ یونیورسٹی تعلقات عامہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ برفباری کی وجہ سے آج یعنی18جنوری کو لئے جانے والے تمام امتحانات ملتوی کئے گئے ہیں ، جن کیلئے نئی تاریخوں کا الگ سے کیا جائے گا۔