تازہ ترین

مخلوط حکومت عوامی اعتماد سے محروم : سجاد کچلو

منفی سیاست کرنے والوں کے عزئم کو ناکام بنانے کی اپیل  توصیف بٹ کشتواڑ//پی ڈی پی اور بی جے پی کی سرکار عوام مخالف ہے جو ریاست بھر میں ماحول خراب کر رہی ہے یہ بات نیشنل کانفرس کے ایم ایل سی سجاد احمد کچلو نے کشتواڑ میں این سی ورکروں کے ساتھ میٹنگ میں کی۔کچلو نے کہا کہ موجودہ حکومت نااہل اور ریاست میں ترقیاتی منصوبوں کو آگے لے جانے کے قابل نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی گذشتہ حکومت امن و ہم آہنگی کا ما ڈیول تھی۔انہوں نے کہا کہ مرکز میں بی جے پی سرکار نے’ اچھے دن ‘ کا نعرہ لگایا تھا لیکن وہ اچھے دن ان کے ذاتی فلاح و بہبود کے لئے تھے جب کہ عام لوگوں کو دیدہ بے حسی اور مشکلات کے لئے چھوڑا۔انہوں نے کہا کہ ترقیاتی نظریہ کا فقدان اور احساس ذمہ داری ،ریاست میں سیاسی غیریقینی کے پیچیدہ تا ثر ،حکومت کو جامع ترقی،مفاہمت اور امن کی امید فراہم کرنی چاہ

ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ کا دورہ ٌ ساوجیاں

حالیہ گولی باری سے ہوئے نقصان کا جائزہ لیا،تعلیمی نظام پرتشویش کا اظہار عشرت بٹ منڈی//حد متارکہ پر گزشتہ دنوں ہند وپاک افواج کے درمیان ہوئی گولی باری کی وجہ سے ساوجیاں اورگگڑیاں کے لوگوں کا کافی نقصان ہوا جس میں گگڑیاں علاقہ میں 28 دکانیں تباہ ہوئیں۔یہاںبی ایس ایف کے تیل کے ذخیرہ پر گولہ پڑنے اور اس میں آگ لگنے کی وجہ سے یہ دکانیں خاکستر ہوگئیں۔اس سلسلہ میں ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ محمد ہارون ملک نے علاقہ کا دورہ کر کے دکانوں کے نقصان کا جائزہ لیا۔اس موقعہ پرانہوںنے دکان مالکان سے بھی ملاقات کر کے ان کی باتیں سنیں ۔عوام نے ضلع ترقیاتی کمشنر سے کہا کہ یہاں کے نوجوان غریب ہیں اور انہوں نے بنکوں سے قرضہ لے کر ان علاقوں میں اپنا کاروبار شروع کیا تھا مگر ہندو پاک گولی باری کی وجہ سے وہ دکانیں خاک میں مل گئی ہیں۔موصوف نے موقعہ پر ہی نائب تحصیلدار ساوجیاں اختر عباس کو ہدایت جاری کی کہ و

نفرت اور عداوت کے جذبات بدلنے ہونگے

  بھارت اور پاکستان کے درمیان سرحدی کشید گی کا خاتمہ کرنے کیلئے دونوںملکوںنے اس بات پر اگرچہ اتفاق کرلیاتھا کہ حالات کو بہتر بنایا جائے گا لیکن اس کے دوسرے ہی دن نوشہرہ سیکٹر میں صبح سے ہی دونوںملکوں کی فوج کے درمیان گولی باری ہوتی رہی ۔سوموار 3اکتوبر کو بھارت کے قومی سلامتی مشیر اجیٹ ڈوبھال نے پاکستان میں اپنے ہم منصب ناصر جنجوعہ کے ساتھ ٹیلی فون پر رابط قایم کرکے انہیں بتایا کہ سرحدوں پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کم کرنے کیلئے مشترکہ اقدامات کی ضرورت ہے جس پر پاکستان نے اتفاق کرلیا اور بھارت کے قومی سلامتی مشیر کو اس بات کا یقین دلایا گیا کہ قیام امن کیلئے بھارت جو بھی اقدامات کرے گا پاکستان اس کو پیچھے نہیں پائے گا ۔لیکن اس کے صرف دس پندرہ گھنٹے بعد ہی کنڑول لاین پر نوشہرہ سیکٹر میں صبح 5 بجے سے ہی اس قدر گولی باری ہوئی کہ ان سیکڑوں اور آس پاس کے دوسرے سیکٹروں

ماہ رمضان میں پانی کی قلت پر اسمبلی میں ہنگامہ

??????//?????? ?????? ??? ????? ?? ?? ??? ?????? ???? ???? ???? ???? ??? ?? ?????? ????? ?? ?? ?? ?? ?????? ?? ??? ????? ?? ????? ???? ?? ??? ???? ?? ??? ??????? ?? ????? ?? ????? ??? ?????? ????? ????? ?? ????? ??????? ?? ??? ??? ???? ???? ???? ?? ??? ?? ?????? ??? ?? ????? ?? ???? ?? ??? ?? ????? ???? ?? ??? ?? ??????? ??? ???? ?????? ?? ??? ???? ?? ??? ???? ?? ?????? ???? ??? ???? ?? ??? ????? ?? ?? ???????? ????? ?? ?? ?? ?? ????? ????? ?? ?????? ???? ???? ??? ?? ????? ?? ??? ????? ??? ???? ?? ??? ?? ????? ???????? ??? ?????? ??? ?? ?????? ?? ???? ?? ??? ????? ?? ?? ???? ????? ????? ?? ????? ? ?????? ??? ????? ??????? ???? ????? ?? ????? ?????? ?????? ?? ??? ?? ????? ??? ???? ?? ???? ?? ??? ?????? ????? ??? ??? ?????? ?????? ?? ????? ?????? ???? ??? ?? ????? ?? ??? ???? ?? ???? ??

صنعتی یونٹوں سے متعلق وزیر صنعت کا ایک اور متنازعہ بیان

تاشقند(مانیٹرنگ ڈیسک ) چینی صدر ژی جن پنگ نے صدر پاکستان ممنون حسین کو یقین دہانی کرائی ہے کہ چین اہلیت کی بنیاد پر این ایس جی کے معاملے کو ڈیل کرے گا جو کہ پاکستانی رکنیت کے کیس کو مضبوط کر ے گا اور اس یقین دہانی کی تصدیق سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے بھی کردی۔ تفصیلات کے مطابق صدرممنون حسین نے نیو کلیئر سپلائرز گروپ کے حوالے سے امتیازی پالیسی اختیار نہ کرنے پر چینی صدر کا شکریہ ادا کیا۔دونوں رہنماوں نے شنگھائی تعاون تنظیم کے16ویں اجلاس کی سائیڈ لائنز پر وفود کی سطح پر ملاقات کی جن میں ا ین ایس جی سمیت کئی اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چین نےاین پی ٹی پر دستخط نہ کرنے کی بنیاد پر بھارت کوگروپ میں شمولیت سے روکنے کیلئے طریقہ کار طے کرلیا اور آخری اطلاعات کے مطابق منت سماجت کے باوجود بھارت کوکامیابی نہیں مل سکی، چین کے علاوہ ترکی ، آسٹریا، برازیل اور نیوزی لینڈ نے بھی بھارتی رکنیت ک

اسلام آباد ضمنی انتخابات پر امن طور اختتام پذیر

تاشقند(مانیٹرنگ ڈیسک ) چینی صدر ژی جن پنگ نے صدر پاکستان ممنون حسین کو یقین دہانی کرائی ہے کہ چین اہلیت کی بنیاد پر این ایس جی کے معاملے کو ڈیل کرے گا جو کہ پاکستانی رکنیت کے کیس کو مضبوط کر ے گا اور اس یقین دہانی کی تصدیق سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے بھی کردی۔ تفصیلات کے مطابق صدرممنون حسین نے نیو کلیئر سپلائرز گروپ کے حوالے سے امتیازی پالیسی اختیار نہ کرنے پر چینی صدر کا شکریہ ادا کیا۔دونوں رہنماوں نے شنگھائی تعاون تنظیم کے16ویں اجلاس کی سائیڈ لائنز پر وفود کی سطح پر ملاقات کی جن میں ا ین ایس جی سمیت کئی اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چین نےاین پی ٹی پر دستخط نہ کرنے کی بنیاد پر بھارت کوگروپ میں شمولیت سے روکنے کیلئے طریقہ کار طے کرلیا اور آخری اطلاعات کے مطابق منت سماجت کے باوجود بھارت کوکامیابی نہیں مل سکی، چین کے علاوہ ترکی ، آسٹریا، برازیل اور نیوزی لینڈ نے بھی بھارتی رکنیت ک

89وان دن…متعددمقامات پر احتجاجی جلوس بر آمد

۔20 خواتین سمیت 85 زخمی پائین شہر میں ہو کا عالم، سیول لائنز میں نجی گاڑیوں کارش،بانڈی پورہ،آرونی اور کپوارہ میں تصادم آرائیاں بلال فرقانی // سرینگر//مزاحمتی جماعتوں کی طرف سے یک روزہ آزادی کنونشن کی کئی کوششوں کوناکام بناتے ہوئے جلوسوں اور مظاہروں پر ٹیر گیس کے گولے داغے گئے جس کے نتیجے میں20خواتین سمیت85افراد زخمی ہوئے۔اس دوران شہر کے سیول لائنز علاقوں میں  بڑی تعداد میںنجی گاڑیاں سڑکوں پر دوڑتی ہوئی نظر آئیں جبکہ پائین شہر میں ہو کا عالم تھا۔سرحدی ضلع کپوارہ اور بانڈی پورہ میں پرتشدد مظاہرے ہوئے ۔ادھر شبانہ چھاپوں کے دوران پولیس نے76 نوجوانوں کی گرفتاری عمل میں لائی۔ وسطی کشمیر سرینگر کے پائین علاقے گوجوارہ ،صفاکدل ، نور باغ ، کاوڈارہ، نوہٹہ، عیدگاہ،سعدہ کدل، سکہ ڈافر، راجوری کدل، بہوری کدل، ملارٹہ، حبہ کدل، زینہ کدل ،فتح کدل، نو