تازہ ترین

پاکستانی کرکٹ کا آفتاب آخری بارآج چمکنے کوتیار

  دبئی/ پاکستان کرکٹ کے آفتاب یونس اور مصباح آخری بار چمکنے کو تیار ہیں، دونوں ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز میں عمدہ کارکردگی سے ٹیم کا رینکنگ میں پانچواں نمبر مضبوط بنا سکتے ہیں۔ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کاآج سے آغاز ہورہا ہے۔ پاکستانی کرکٹ کے 2 عظیم کھلاڑی یونس خان اور مصباح الحق کیریئر میں آخری بار ایکشن میں دکھائی دیں گے، وہ عمدہ کارکردگی سے گرین کیپس کو کیریبیئن جزائر پر پہلی سیریز میں کامیابی سے ہمکنار کرنے کے ساتھ اپنے کیریئر کا اختتام بھی بہترین رینکنگ کے ساتھ کرسکتے ہیں،البتہ ماضی میں رینکنگ میں وہ جن بلندیوں کو دیکھ چکے وہاں تک صرف تین میچز میں واپس پہنچنا بظاہر ناممکن دکھائی دیتا ہے۔یونس خان ٹاپ اور مصباح چھٹے نمبر پررہ چکے ہیں، وہ اگر بہتر کارکردگی پیش کریں تو پاکستان ٹیم اپنی موجودہ پانچویں پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب رہے گی۔ یونس نے جب فرو

سیرینا ماں بننے والی ہے

 شکاگو/ دنیا کی سب سے زیادہ مشہور ٹینس اسٹار امریکہ کی سرینا ولیمز نے اپنے حاملہ ہونے کی خبر دے کر سب کو چونکا دیا ہے اور اس خبر کی تصدیق کے بعد انہوں نے کہا ہے کہ وہ اب سال 2018 میں ہی کورٹ پر واپسی کریں گی۔ سرینا نے سوشل میڈیا پر تیراکی کے لباس میں اپنی ایک تصویر پوسٹ کر کے اس کے نیچے '20 ہفتے 'لکھا تھا۔ جس کے بعد ان کے حاملہ ہونے کے قیاس لگائے جا رہے تھے ۔ بعد میں سرینا نے اپنے ترجمان کے حوالے سے اس خبر کی تصدیق کر دی اور ساتھ ہی بتایا کہ وہ اگلے سال تک ہی اب واپسی کر پائیں گی۔ دنیا کے دوسرے نمبر کی کھلاڑی سرینا نے اسی سال پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن کے ذریعے اپنا 23 واں گرینڈ سلیم خطاب جیتا تھا۔ اس صورت میں سرینا نے اسٹیفی گراف کو پیچھے چھوڑ دیا ہے جبکہ وہ سب سے زیادہ گرینڈ سلیم جیتنے والی مارگیٹ کورٹ کے 24 سلیم سے ایک قدم پیچھے ہے ۔ 35 سالہ سرینا کی ترجمان کیلی بش ن

دھونی کو سپریم کورٹ سے ملی بڑی راحت

 نئی دہلی، 20 اپریل (یواین آئی) سپریم کورٹ نے ٹیم انڈیا کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کو جمعرات کو بڑی راحت دیتے ہوئے ہندو¶ں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے پر ان کے خلاف درج فوجداری مقدمہ خارج کر دیا۔ جسٹس دیپک مشرا کی صدارت والی بنچ نے فوجداری مقدمہ خارج کرتے ہوئے کہا کہ درخواست گزار کی شکایت میں کوئی دم نہیں ہے ۔ آندھرا پردیش کے ایک باشندہ نے دھونی کے خلاف ہندو¶ں کے مذہبی جذبات بھڑکانے کا الزام لگاتے ہوئے جوجداری معاملہ درج کرایا تھا۔ دھونی کو ایک اشتہار میں بھگوان وشنو کے طور پر پیش کیا گیا تھا، جس میں وہ اپنے کئی ہاتھوں میں ان مصنوعات کو لئے ہوئے تھے ، جن مصنوعات کے اشتہار میں وہ نظر آتے ہیں ۔ ان مصنوعات میں جوتے اور کولڈڈرنک بھی شامل تھیں۔یواین آئی