حکومت کو ہندوستانی معیشت میں استحکام اور شفافیت کو بحال کرنا چاہئے :منموہن

نئی دہلی//اہم اپوزیشن پارٹی کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیراعظم ماہر قتصادیات من موہن سنگھ نے کرنسی نوٹوں کی منسوخی کو 'بدقسمتی اور بیمارسوچ کا نتیجہ'قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کا اثر ہر شخص،ہر عمر ،ہر صنف ،ہر مذہب اور کسی بھی کاروبار سے تعلق رکھنے والے لوگوں پر بری طرح پڑا ہے ۔انہوں نے حکومت سے جمعرات کوکہا کہ وہ ہندوستانی معیشت میں یقین اور شفافیت کو بحال کرے ۔وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ کئے گئے نوٹوں کی منسوخی کے اعلان کو دو سال پورے ہونے پر مسٹر سنگھ نے ایک بیان میں حکومت ہندوستانی معیشت اور کاروباری بازاروں میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لئے ذمہ دار عناصر کوٹم کرنے کے لئے اقدامات نہیں کررہی ہے ۔مسٹر سنگھ نے کہا '''نریندر مودی حکومت کے ذریعہ 2016 میں ناٖفذ کی گئی نوٹوں کی منسوخی کی آج دوسری سالگرہ ہے ،''جسے بدقسمتی اور بیمار سوچ کا نتیجہ قرار دیتے ہو

تازہ ترین