تازہ ترین

ہندوستانی معیشت 5 لاکھ کروڑ ڈالر کا ہدف حاصل کرنے کی اہل : مودی

 نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے ‘سب کا ساتھ، سب کا وکاس اور سب کا وشواش ’کے ہدف کو پورا کرنے میں نیتی آیوگ کے اہم کردار کا ذکر کرتے ہوئے ہفتہ کو کہا کہ سال 2024 تک ملک کو پانچ لاکھ کروڑ ڈالر کی معیشت بنانے کا ہدف چیلنج سے بھرپور ہے لیکن حاصل کرنے کی اہل ہے ۔مسٹر مودی نے راشٹرپتی بھون کے ثقافتی مرکز میں منعقدہ نیتی آیوگ کی گورننگ کونسل کی پانچویں میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ آمدنی اور روزگار میں اضافہ کے لئے برآمداتی شعبہ بہت اہم ہے اور ریاستوں کو برآمدات کے فروغ پر توجہ دینی چاہئے ۔ دنیا کے سب بڑی جمہوریت ہندوستان میں حال ہی میں اختتام پذیر عام انتخابات کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب تمام ممالک کو ترقی کے لئے کام کرنے کی ضرورت ہے ۔انہوں نے غریب، بے روزگاری، خشک سالی، سیلاب، آلودگی، بدعنوانی اور تشدد وغیرہ سے سب کو مل کر لڑنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم

ایچ ڈی ایف سی بنک کا ریاست میں 15 سال کا سفر مکمل

سرینگر// بھارت کے معروف مالیاتی ادارے’’ایچ ڈی ایف سی‘‘ نے جموں کشمیر میں15برس مکمل کرنے کا کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں3لاکھ سے زائد گاہکوں کو بنک سہولیات فرہم کی۔سرینگر میں پریس کانفرنس کے دوران بنک کے سرکل ہیڈ برائے جموں کشمیر زبیر اقبال نے کہا کہ ایچ ڈی ایف سی بنک نے مخصوص وقت کیلئے خصوصی بچے کھاتہ کو متعارف کیا،جس کے تحت صارفین کو کم از کم بقایاجات کو برقرار رکھنے کی سہولیت ہوگی ۔انہوں نے کہا کہ یہ ذاتی حادثاتی موت میں’’ڈیبٹ کارڈ‘ پر5لاکھ روپے کے دائرے میں بھی کھاتہ دار کو لاگو ہوگا،جبکہ اس کے کلیدی فوائد میں منتخب کاروباری یوں کو5فیصد بچت کے علاوہ متعین کردہ مفت ائے ٹی ایم لین دین سمیت مفت انسٹا تنبیات(انسٹا الرٹس) کی پیشکش بھی کریں گا۔ انہوں نے کہا کہ؎2014میں آئے تباہ کن سیلاب کے بعد ایچ ڈی ایف سی بنک نے’’پری ورتن‘‘