GK Communications Pvt. Ltd
Edition :
 کشمر

ممبر اسمبلی ٹنگمرگ کاکئی علاقوں کا دورہ



سرینگر// ممبر اسمبلی ٹنگمرگ محمد عباس وانی نے سنیچر کو اسمبلی حلقہ کے سیلاب متاثر علاقوں کا دورہ کیا دورے کے دوران انہوں نے افیسران پر زور دیا کہ وہ علاقے میں تباہ ہوئے تعمیراتی ڈھانچے کی مرمت کا کام جلد از جلد مکمل کریں تاکہ لوگوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔ عباس وانی نے ای

دل رنجیدہ،کشمیریوںکی واپسی کے اقدام کئے جائیں: ڈاکٹر فاروق



سرینگر//جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے نیپال اور بھارت کی مشرقی ریاستوں میں تباہ کن زلزلے سے ہوئی تباہی پر گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔انہوںنے کہا کہ ہندوستان کو اس صورتحال سے نمٹنے کیلئے نیپال کی ہر ممکن مدد کرنی چاہئے۔انہوں نے مزید کہا”میرا د

اظہار تاسف، بازآبادکاری کے متمنی: گیلانی



سرینگر//حریت (گ) چیئرمین سید علی گیلانی نے نیپال اور مشرقی وشمالی بھارت میں آئے تباہ کُن زلزلے سے ہوئے جان ومال کے نقصان پر اپنے گہرے رنج وغم اور صدمے کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ لوگوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ان کشمیریوں کی سلامتی کے بارے میں بھی تشویش اور فکرم

وادی سے ایمزہسپتال کی منتقلی ناقابل قبول



سرینگر//وادی سے ایمز اسپتال کو کسی دوسرے خطے میں منتقل کرنے کی کسی بھی کوشش کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے انجمن علمائے احناف کے سربراہ مولانا اخضر حسین نے کہا کہ فرقہ پرست طاقتوں کے سامنے جھکنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ مولانا اخضر حسین نے کشمیر سے آل انڈیا میڈکل انسٹ

کاروانِ اسلامی کے اہتمام سے سہ روزہ شاہِ جیلان کانفرنس اختتام پذیر

۔20حفاظ اور9 مولوی فاضل صاحبان کی دستار بندی کی گئی


سرینگر//کاروان اسلامی کے اہتمام سے شاہ جیلان کانفرنس و جلسہ دستار بندی کا سہ روزہ اجلاس جامع قادریہ شادی پورہ میں رقعت انگیز دعاﺅں پر اختتام پذیر ہو ا جس میں لوگوں کی ایک اچھی خاصی تعداد نے شرکت کر کے نورانی اور روحانی خطابات سے اپنے دلوں کو معطر کیا۔کانفرنس میں ومولانا توقیر

تعلیم القرآن مامر کنگن میں دینی اجتماع



سرینگر//مامرکنگن میں بابا نصیب الدین غازی تعلیم القرآن درسگاہ میں اتوار کو ایک روح پرور اجتماع منعقد ہوا جس میں درسگاہ میں مروجہ تعلیم کے ساتھ ساتھ دین اسلام کی تعلیمات سے مستفید ہورہے قریب 200بچوں، ان کے والدین، معروف دینی شخصیات، علمائے کرام، ضلع انتظامیہ گاندربل سے وابستہ ا

مسرت عالم کی گرفتاری بلاجواز :قاضی یاسر



اسلام آباد(اننت ناگ)//جنوبی کشمیر کے میرواعظ اور امت اسلامی کے سربراہ قاضی احمد یاسر نے کہا ہے کہ مسرت عالم جیسے لیڈران کی بلا جواز گرفتاری سے کشمیریوں کے حوصلے پست نہیں ہونگے اور یہاں کا ہر فرد مزاحمتی تحریک کو منزل تک پہنچانے میں اپنا کلیدی رول ادا کرے گا۔انہوں نے مسرت عالم او

ٹنگمرگ میںکتوں کی آبادی میں تشویشناک اضافہ



مقامی آبادی اور سیاحوں کو مشکلات کا سامنا ٹنگمرگ//ٹاحمد کشمیری//نگمرگ میں کُتوں کی آبادی میں تشویشناحد تک اضافہ ہونے سے راہگیروں کا چلنا پھرنا دشوار بن گیا ہے۔کنزر بازار میں اس قدر کُتوں کی آبادی میں اضافہ ہوگیا ہے کہ کسی ایک وقت پر تعداد میں انسانوں سے زیادہ کتے ہی گِنے جاسکت









سابقہ شمارے
  DD     MM     YY    


 


© 2003-2015 KashmirUzma.net
طابع وناشر:رشید مخدومی  |  برائے جی کے کمیونی کیشنزپرائیوٹ لمیٹڈ  |  ایڈیٹر :فیاض احمد کلو
ایگزیکٹو ایڈیٹر:جاوید آذر  | مقام اشاعت : 6 پرتاپ پارک ریذیڈنسی روڑسرینگرکشمیر
RSS Feed

GK Communications Pvt. Ltd
Designed Developed and Maintaned By